بلیک ہولز۔۔۔ جنگ سنڈے میگزین 28 نومبر 2010

السلام علیکم

میرا یہ مضمون اس ہفتے کے جنگ سنڈے میگزین میں شامل ہوا ہے۔ آپ لوگوں کے لئے یہاں شئیر کر رہی ہوں۔

http://www.jang.net/jang_mag/detail_article.asp?id=11552

Advertisements

21 comments on “بلیک ہولز۔۔۔ جنگ سنڈے میگزین 28 نومبر 2010

  1. سب سے پہلے تو اتنی اچھی تحریر لکھنے پر بہت بہت مبارکباد، اردو بلاگنگ کمیونٹی میں سیاست اور جذباتیات سے ہٹ کر لکھے والے "دانے” تھوڑے سے ہی ہیں۔
    کچھ عرصہ پہلے لارج ہیڈرون کولائیڈر نامی پراجیکٹ کے خلاف بہت رولا پڑا تھا، لوگوں کو خوف تھا کہ ایل ایچ سی میں پیدا ہونے والے کالے سوراخ زمین کو کھا پی جائیں گے، لیکن شکر ہے ابھی تک ایسا کچھ نہیں ہوا۔

    • پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ۔

      ایل ایچ سی کے بارے میں کافی لوگوں کو شکوک و شبہات رہے ہیں۔ لیکن وہاں تجربات ہو رہے ہیں۔ اللہ کرے سب خیر ہی رہے۔

    • مبارک باد کے لئے شکریہ۔ متن لمبا ہونے کی وجہ سے شامل نہیں کیا تھا اس کے متبادل کے طور پر جنگ کی ویب سائٹ کا لنک شامل کر دیا تھا جہاں یہ مضمون پڑھا جا سکتا ہے۔

  2. ایک دفعہ پھر بہت مبارک ہو سمارا۔ اللہ تعالٰی آپ کو ہمشیہ یونہی کامیابیاں عطا کرتے رہیں۔ آمین۔

    • بہت شکریہ حرا۔ اتنی حوصلہ افزائی کے لئے بہت مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو آپ کے حق میں بھی قبول کریں۔ آمین۔

    • شکریہ تانیہ۔

      صحیح کہہ رہی ہیں اپنی تحریر کو چھپی ہوئی شکل میں دیکھنے کا الگ ہی مزا ہے اور بہت خوشی ہوتی ہے۔

  3. اتنی ساری مبارکيں مل چکی ہيں اب ميری کيا اہميت ؟
    خير ۔ اب آئے ہيں تو کچھ تو کرنا ہے نا
    ميری طرف سے دماغی مبارک باد ۔ گر قبول اُفتد زہے عز و شرف
    دِلی چيز جذباتی ہوتی ہے ۔ دماغی وہ جو سوچ سمجھ کر کی جاتی
    بی بی ۔ ايک مہربانی کيجئے گا ۔ تاريک غار ميں جانے کيلئے ميرا نام نہ تجويز کيجئے گا ۔ ميں ڈرپوک آدمی ہوں

    • ارے ایسا کیا۔ آپ کی مبارکباد کی بھی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی باقی مبارکبادوں کی ہے۔ بہت بہت شکریہ کہ آپ یہاں آئے اور پھر دماغی مبارکباد بھی دی۔

      تاریک غار میں جانے کے لئے تو پہلے آئیے پہلے پائیے والا حساب ہے اب آپ لسٹ میں سے اپنا نام نکلوا رہے ہیں تو آپ کی جگہ کسی اور کو بھیج دیں گے۔

  4. مجھے یہ سمجھ نہیں آتی ! ۔۔ کائینات کے اس حصہ تک گیا کون ہے ؟

    آپ اپنے سے جو سب سے قریب اجسام پائی جاتی ہے ۔۔ سب سے قریب سمجھ گئے ہوگے ۔۔ ان کو سمجھیں ۔۔ پھر اس سے دور پھر اس سے دور ۔۔ سمجھے ؟

  5. ویسے ہمارے ملک میں اکثریت ایسے لوگوں کی بھی ہے جو عرض بلد اور طول بلد کا کام بھی ٹھیک سے نہیں جانتے ایسے میں آپ کی فلکیات میں اتنی تحقیق قابل تعریف ہے۔
    پاکستان کی معدنی وسائل اور ان کے حصول کے لئے بھی کچھ کوئی لکھے اور اس پر عمل بھی ہو ایسا ممکن ہے؟

    • پسندیدگی کے لئے شکریہ۔۔۔ معدنیات پر لکھنے کا خیال اچھا ہے۔ شاید کبھی کوشش کروں ان پر لکھنے کے بارے میں بھی۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s