Digital Fortress by Dan Brown


Digital fortress کافی عرصے سے پڑھنے کا ارادہ تھا اور اب بالآخر پڑھا گیا۔ اچھا ناول ہے۔ اس میں کافی تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ ای میل اور نیٹ پیغامات کو کس طرح کنٹرولنگ اتھارٹیز انڈر آبزرویشن رکھتی ہیں اور انٹر نیٹ پہ بھیجا ہوا ہر پیغام پڑھا جاتا ہے۔

ناول کا ایک جملہ بہت اچھا لگا۔ “who will guard the guards.” یعنی محافظوں کی حفاظت کون کرے گا یعنی اگر محافظ غلطی کرنے لگیں اور اپنی ذمہ داری صحیح سے پوری نہ کریں تو کون ہو جو ان محافظوں کو کنٹرول کرے اور انہیں بے نتھے بیل بننے سے بچائے۔

ڈین براؤن کا یہ دوسرا ناول ہے جو میں نے پڑھا ہے۔۔ اس سے پہلے Deception point پڑھا تھا۔ دونوں ناولوں میں کچھ باتیں مشترکہ محسوس ہوئیں۔۔ یعنی مرکزی کردار، ایک لڑکی کا تھا اور ایک کردار اس لڑکی کا فادر لائک باس۔۔۔ لیکن اینڈ میں یہی باس ولن بن جاتا ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ وہ لڑکی کو استعمال کر رہا ہے وغیرہ۔۔اس بات کی وجہ سے ڈئجیٹل فورٹریس کی کہانی شروع سے ہی کلئر رہی اور باس کو میں منفی لے کر ہی چلی، اور آخر میں وہی ولن نکلا۔۔۔ تو اس وجہ سے سسپنس کی کمی محسوس ہوئی اس میں۔۔۔ لیکن معلومات کے حوالے سے اچھا ناول ہے۔ اگر کسی نے ڈیٹا انکرپشن کے بارے میں جاننا ہو تو اس کے لئے یہ ناول اچھا ہے، کہانی کہانی میں کافی معلومات مل جاتی ہیں۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s