کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان

کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان

لگ بھگ ساڑھے نو سو سے زیادہ صفحات پہ لکھی گئی یہ ضخیم کتاب بابا محمد یحیٰی خان کی لکھی ہوئی "پیا رنگ کالا” کا دوسرا حصہ ہے۔

جن لوگوں نے اشفاق احمد کی کتابیں پڑھی ہوں گی وہ یقیناً ان میں موجود بابوں سے واقف ہوں گے۔ بابا محمد یحییٰ خان کے تعارف کے لئے بس اتنا ہی کہ یہ اشفاق احمد کے بابوں میں سے ایک ہیں۔ کو پڑھنا جاری رکھیں

لا دینیت۔۔۔؟


کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس

یہاں پہ حضرت علی کرم اللہ وجہہُ کی وہ حکایت یاد آتی ہے۔۔۔ ایک لا دین شخص حاضر ہوا، کہنے لگا۔
"یا علی ابن ابو طالب! میں اللہ کو واحدہ لا شریک نہیں مانتا۔۔۔ جبکہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مانتے ہیں۔ اب یہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ یہ بتائیے کہ مجھ اور آپ رضی اللہ تعالی عنہہ میں کیا فرق ہے۔۔۔ کھانا، پینا، پہننا آپ رضی اللہ تعالی عنہہ کے ساتھ بھی لگا ہوا ہے اور میرے ساتھ بھی۔۔۔میں بھی خوش ہوں، آپ رضی اللہ تعالی عنہہ بھی۔۔۔ پھر مجھے آپ رضی اللہ تعالی عنہہ کے اللہ کو ماننے یا کلمہ پڑھنے کی کوئی وجہ دکھائی نہیں دیتی؟” کو پڑھنا جاری رکھیں