ملاح کی دعا

ایک بوڑھے ملاح کے پاس کچھ مسافر آئے۔ انہوں نے ملاح سے درخواست کی کہ وہ انہیں اپنی کشتی پر دریا پار کروا دے۔ ملاح راضی ہو گیا۔ مسافر کشتی میں سوار ہو گئے۔ ملاح نے سفر شروع کرنے سے پہلے خیریت سے سفر تمام ہونے کی دعا مانگی۔ موسم بہت خوشگوار تھا اور پانی پرسکون تھا۔ کو پڑھنا جاری رکھیں